Image for منڈیلا کی یاد میں

منڈیلا کی یاد میں


09 Dec 2013
سرچ فار کامن گراؤنڈ کی سینیئر نائب صدر سوسن کولن مارکس ان امور پر روشنی ڈالتی ہیں کہ نیلسن منڈیلا کی وراثت کیا ہے اور عالمی راہنما ان سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں۔ ﴿ماخذ: کامن گراؤنڈ نیوز سروس، 09 دسمبر 2013﴾

Image for پشاور اور نیروبی حملوں کے پیچھے کیا وجہ کارفرما ہے؟

پشاور اور نیروبی حملوں کے پیچھے کیا وجہ کارفرما ہے؟


18 Oct 2013
نیروبی میں شاپنگ مال اور پشاور میں چرچ پر گذشتہ ماہ کے حملوں کے بعد اکثر لوگ اسلام پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں کہ یہ تشدد کی وجہ ہے۔ لیکن برطانیہ میں پاکستان کے سابق سفیر اکبر احمد حملوں کی ایک متبادل تفہیم فراہم کرتے ہوئے وضاحت کرتے ہیں کہ کیوں وجہ سمجھنے میں غلطی کرنے کا مطلب مستقبل میں ایسے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکنے کے موقعے کو ضائع کرنے کے مترادف ہو سکتا ہے۔ ﴿ماخذ: کامن گراؤنڈ نیوز سروس، 18 اکتوبر 2013﴾

Image for ہولوکاسٹ کے بارے میں ایرانی بیانات کی تفہیم کے لئے تناظراتی کلید

ہولوکاسٹ کے بارے میں ایرانی بیانات کی تفہیم کے لئے تناظراتی کلید


18 Oct 2013
رواں ہفتے جب ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات شروع ہونے جا رہے ہیں تو یہودی امریکی کمیونٹی لیڈر مائیکل فیلسن وضاحت کرتے ہیں کہ کیوں ایران کی طرف سے نئے یہودی سال (روش ہشانا) پر حالیہ مبارک باد کے جواب میں عید الاضحٰی کے لئے نیک تمناؤں کے اظہار کا اس سے بہتر موقع کوئی نہیں ہو سکتا۔ ﴿ماخذ: کامن گراؤنڈ نیوز سروس، 18 اکتوبر 2013﴾

Image for سفر امن پر گامزن ہوتے مصری

سفر امن پر گامزن ہوتے مصری


18 Oct 2013
قاہرہ ایک ایسا شہر ہے جہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ فری لانس مصری صحافی رندہ غازی حالیہ تصادم سے ماورا شہر کی ایک ایسی تصویر دکھاتی ہیں جو نچلی سطح کے اقدامات کے ذریعے امن اور اتحاد کے لئے کوشاں ہے ﴿ماخذ: کامن گراؤنڈ نیوز سروس، 18 اکتوبر 2013﴾

Image for معمول کے تعلقات کے خلاف (نارملائزیشن مخالف) بائیکاٹ ہم سب کے لئے باعث تکلیف ہے

معمول کے تعلقات کے خلاف (نارملائزیشن مخالف) بائیکاٹ ہم سب کے لئے باعث تکلیف ہے


11 Oct 2013
سیڈز آف پیس (Seeds of Peace) نامی تنظیم میں ایجوکیٹر پروگرامز (Educator Programs) کے ڈائریکٹر ڈینیئل نوح موسس دلیل دیتے ہیں کہ تعلیمی تبادلوں کے خلاف بائیکاٹ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں دونوں کے لئے باعث تکلیف ہے اور تعلیم کو حل کے ایک حصے کے طور پر شامل کرنے کا جواز مہیا کرتا ہے۔ ﴿ماخذ: کامن گراؤنڈ نیوز سروس، 11 اکتوبر 2013﴾


It takes 200+ hours a week to produce CGNews. We rely on readers like you to make it happen. If you find our stories informative or inspiring, help us share these underreported perspectives with audiences around the world.

Monthly:

Donate:

Or, support us with a one-time donation.