مسلم مغربی تعلقات کے بارے میں
 
اس ایڈیشن میں کیا ہے  
23 - 29 جولا‏‏‏‏‏‏ئ 2010
از بلال وائی صعب
میری لینڈ یونیورسٹی، کالج پارک، کے شعبہٴ حکومت و سیاست میں پی ایچ ڈی سکالر اور ٹیچنگ اسسٹنٹ بلال وائی صعب مِصر کے آئندہ پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں دو بڑے سیاسی عاملوں کے درمیان مُمکنہ اتحاد کے مُلک میں سیاسی اصلاح کے عمل پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لیتے ہیں۔
ماخذ: کامن گراؤنڈ نیوز سروس (سی جی نیوز) 23 جولائی 2010
از لُوتھر کمبارن
روزنامہ "جرنل نیشنل" کے ساتھ وابستہ صحافی لُوتھر کمبارن انڈونیشیا میں فرقہ وارانہ اور مذہبی تشدد کا موجب بننے والے عوامل کا جائزہ لیتے ہیں۔ وہ حکومت اور میڈیا سمیت انڈونیشی معاشرے کے تمام عناصر پر مذہبی اقلیّتوں کو بااختیار بنانے کے لئے زور دیتے ہیں۔
ماخذ: کامن گراؤنڈ نیوز سروس (سی جی نیوز) 23 جولائی 2010
از امینہ رسول اور قمر الہدیٰ
مُسلم ویمن پِیس ایڈووکیٹس کی شریک بانی امینہ رسول اور یُو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیِس کے سینِئر پروگرام آفیسر قمر الہدیٰ بتاتے ہیں کہ کس طرح دنیا بھر کے تعلیمی اداروں میں امن کے نصاب کو انتہاپسندی اور نارواداری کے خاتمے کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔
ماخذ: کامن گراؤنڈ نیوز سروس (سی جی نیوز) 23 جولائی 2010
از ثنا نگوس
وائی ایل ای فِنش براڈ کاسٹنگ کمپنی کی نمائندہ اور مُصنفہ ثنا نگوس بتاتی ہیں کہ مصر میں ایک غیر مُلکی کے طور پر گزرنے والی زندگی کے بارے میں لکھنے کی بجائے انہوں نے اُن حیران کُن مِصریوں کا ذکر کرنے کو کیوں ترجیح دی جن سے متاثر ہو کر انہوں نے اپنی نئی کتاب "فاطمہ!اپنے نقاب کو تھامے رکھو!" تصنیف کی ہے۔
ماخذ: کامن گراؤنڈ نیوز سروس (سی جی نیوز) 23 جولائی 2010
از ریوون فائر سٹون
ہیبرو یونین کالج میں قرونِ وسطیٰ کی یہودیت اور اسلام کے پروفیسر ریوون فائر سٹون معروف مُعلّم نصر حامد ابو زید کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے اُمید کرتے ہیں کہ ان کی وفات ساری دنیا کے مُسلم سکالرز کے لئے تائید وحمایت کا موجب بنے گی۔
ماخذ: جیوش جرنل، 9 جولائی 2010
 
 
 
اِس مہینے کا بلاگر
 
 
 
 
 
 
خصوصی سیریز
 
 
 
 
 
سابقہ مضامین
 
 
 
 
 
نوجوان فکر