حالیہ خصوصی سیریز
انقلاب کے بعد تیونسی نوجوانوں کی آوازیں 2012
اکثر تیونسی طلبا نے فعال انداز میں انقلاب میں حصہ لیا لیکن وہ اپنے ملک کی ترقی کے بارے میں آج کیا سوچتے ہیں؟ تیونسی نوجوانوں کے خیالات اور اقدامات کو اجاگر کرنے کے لئے مضامین کی ایک سیریز کے اس پہلے مضمون میں تیونسی طالب علم اکرم کعبی اس سوال کا جائزہ لیتے ہیں۔ ﴿ماخذ: کامن گراؤنڈ نیوز سروس، 5 اکتوبر 2012﴾
خصوصی سیریز گذشتہ سے پیوستہ